13 اکتوبر 2012 - 20:30

بحرین میں سیکوریٹی فورسز نے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرین پر حملہ کیا ہے –

ابنا: بحرینی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکوریٹی فورسز نے کل پرامن مظاہرین کو منتشر کرنے کےلئے ان پر لاٹھی چارج کیا جبکہ اس موقع پر آنسو گیس کا بھی استعمال کیا گیا جسکے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے -رپورٹ کے مطابق سیکوریٹی فورسز نے 20 مظاہرین کو حراست میں لے لیا –بحرین میں فروری 2011 سے شروع ہونیوالے مظاہروں کا سلسلہ سیکوریٹی فورسز کے تشدد کے باوجود بدستور جاری ہے -

.....

/169